New Arrivals
Handmade in pakistan
MEN
Handmade leather shoes
Women
Heartmade by finest artisans
Sign in
Sign up
A password reset email has been sent to the email address on file for your account, but may take several minutes to show up in your inbox. Please wait at least 10 minutes before attempting another reset.
Registering for this site allows you to access your order status and history. Just fill in the fields below, and we’ll get a new account set up for you in no time. We will only ask you for information necessary to make the purchase process faster and easier.
Create an Account Loginملی شوز لبرٹی برانچ نے شوز کی سمر سیل لگا ھے۔ میں نے لبرٹی برانچ تو نہیں البتہ انکی برانچ واقع مال روڈ اور پھر ساہیوال برانچ سے اکثر شاپنگ کی ھے۔
کچھ عرصہ قبل میں نے فیس بک پر شوز کی ایڈ دیکھی ایک سینڈل نمبر 6 سائز پسند کرکے آرڈر پلیس کر دیا۔ اسی دوران ایک عدد ویلٹ کا بھی آرڈر کر دیا۔ویلٹ تو مجھے وصول ھو گیا لیکن کچھ روز انتظار کے بعد میرے فون پر استفسار کرنے پر ان کے نمائندہ نے بتایا کہ 6 نمبر سائز out of stockہو گیا ھے۔اس لئے سینڈل دستیاب نہیں ھے۔ آرڈر کنفرم کرنے کے بعد انکار کر دینا بزنس کے اصولوں کے منافی اور سراسرزیادتی تھی۔ بات آئی گئی ہو گئی۔
چند زور پہلے میں نے اسی برانچ کو ایمبرائڈرڈ پشاوری بلیک اینڈ ریڈ کا آرڈر کیا اور کنفرم کرنے کے تیسرے روز سائز ناں اویل ایبل کہہ کر مکر کئے اور کسی اور کلر میں آرڈر کرنے کا مشورہ دیا گیا۔لہذا میں ؟fawn multi brown کا آرڈر کر دیا۔لیکن ان لوگوں کی بد دیانتی ملاحظہ کریں کہ مجھے پھر کسی مٹیالے سے کلر کی چپل بھیج دیں۔میں دیکھ کر دنگ رہ گیا۔پوچھنے پر ان لوگوں نے بتایا کہ وہ والا کلر ختم ھو گیا تھا اور فون بند کر دیا۔دوسری مرتبہ بار بار رابطہ کی کوششوں پر موصوف نے بتایا کہ آپ نے ڈسکاؤنٹ پر جوتا لیا ھے جو دستیاب تھا بھجوا دیا کیونکہ سیل پر لگی چیزوں کے یہی معاملات ھوتے ہیں۔میرے اسرار پر انہوں نے واپس بھجوا کر نئی آئٹم خرید کرنے کا کہا۔
پہلے ریسیو کرتے وقت ڈلیوری چارجز دیئے بعد میں واپس کرتے وقت کورئیر چارجز دئے اور آج پھر جوتا تبدیل کرکے بھیجنے پر ڈیلیوری جائز لگا دیئے جو میں نے نہ چاہتے ہوئے بھی ادا کئے۔
یہ کمپنی جھوٹ اور بد دیانتی پر چل رہی ھے۔یہ لوگ نہایت غیر مہذب اور ناشائستہ ہیں۔
مال بیچتے وقت پولائٹ جبکہ تقرار پر ننگے اور منافقت سے لبریز۔
اور یہی ان کا اصل چہرہ ھے
Zaberdast totally satisfied.highly recommend.
I haven't received the order
outlook is good and good to wear but if you provide softer insole.
it will be more comfortable and wearing will provide more pleased experience.
Nice quality very comfortable fast delivery and very cooperative staff. Thx
Thanks for review I complain about order u placed wrong size my size is 40 you placed me 45 I’m waiting for to replace the size thanks
Superb quality. Great experience with milli shoes. 10/10
Gents Soft And Easy to Wear Casual Slippers With Double Sole
Sign up our newsletter and save 25% off for the next purchase! Subscribe to our newsletters and don’t miss new arrivals, the latest fashion updates and our promotions.
This Mailchimp Form Action URL doesn’t currently include any content. Add Mailchimp Form Action URL to this section using the sidebar.